Shortcuts: WD:RFTA, WD:RFP/TA

Wikidata:Requests for permissions/Translation administrator/Header/ur

From Wikidata
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of the page Wikidata:Requests for permissions/Translation administrator/Header and the translation is 100% complete.
ویکی ڈیٹا:درخواست برائے اختیارات/ترجمہ منتظم
اپنے آپ کو یا کسی دوسرے صارف کے لئے منتظم بننے کی درخواست کرنے کے لئے، براہ مہربانی متعلقہ نام ذیل میں باکس میں درج کریں۔ اگر پہلے بھی کوئی کامیاب یا ناکام درخواست کی گئی ہو تو برائے مہربانی نام درجگی کے ساتھ ساتھ ایک نمبر بھی شامل کریں - دوسری درخواست کے لئے "مثال 2"، "مثال 3" تیسری درخواست، اور اسی طرح زائد درخواستوں کے لیے نمبروں کا استعمال کیجیے۔

براہ کرم اپنی درخواست کو تخلیق کرنے کے بعد یہاں ترمیم کرنا یاد رکھیں۔

پرانی درخواستیں وثائق میں چلی جاتی ہیں۔
مترجم منتظم بننے کے معیارات

برائے مہربانی Wikidata:Translation administrators اور دستاویز پڑھیے۔ ان درخواستوں کے لئے کوئی مقررہ وقت کی حد کی وضاحت نہیں کی جاتی ہے، اور کوئی مخصوص ضروریات نہیں ہیں؛ اگر آپ ایک مضبوط وجہ فراہم کرتے ہیں تو آپ کی درخواست منظور کی جائے گی۔

اس سرتراش باکس کا ترجمہ کیجیے!