Shortcut: WD:WT

ویکی ڈیٹا:ویکشنری

From Wikidata
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of the page Wikidata:Wiktionary and the translation is 93% complete.

ویکی ڈیٹا ویکشنری ایڈیٹرز اور مواد کی مدد کرنے کا مقصد رکھتا ہے، جسے کہ اپنے علمی زخیرے میں لغت کے اعداد و شمار کو شامل کرنا ہے، بلکہ منصوبوں کے لیے خودکار زبان کے لنکس بھی فراہم کرنا ہے۔ اس صفحہ پر، آپ کو ایک جائزہ اور اپ ڈیٹس ملیں گے۔

ویکی ڈیٹا کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، دیکھیں Wikidata:Lexicographical data۔ اگر آپ ویکشنری کے ایڈیٹر ہیں تو یہ بھی چیک کریں User:Rua/Wikidata for Wiktionarians۔

سائٹ لنکس

2017 کے بعد سے انٹر ویکی لنک (ویکی منصوبوں کے ایک دوسرے کے درمیان کے روابط) صارفین کو نہیں ڈالنے پڑتے۔ بلکہ اس کام کے لیے، دو خودکار نظام موجود ہیں، جو ویکشنریوں کے پڑھنے کے لیے بناۓ گے موادی صفحات (مختلف زبانوں کی ویکشنریوں کے ایک ٹائٹل کے صفحات کے روابط) اور صفحات کی خاص حلقے سے باہر کے صفحوں (ویکی ڈیٹا پر ذخیرہ شدہ روابط) کے ربط فراہم کرتے ہیں۔

آپ ویکشنری پر انٹر ویکی لنک یہاں ڈھونڈ سکتے ہیں۔ اسے بہتر بنانے اور ترجمہ کرنے میں بلا جھجھک مدد کریں!

لوا کی لیکسیمے تک رسائی

جون 2022 سے، ویکی ڈیٹا کے لیکسیمے تک لوا (Lua) کی رسائی کو تمام ویکی میڈیا پروجیکٹس پر فعال کردیا گیا ہے۔ عملی طور پر، لوا کی رسائی کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے کچھ نئے لوا فنکشنز (افعال) بنائے ہیں جو آپ کو ویکیمیڈیا کی کسی بھی ویکی کے کسی بھی صفحے پر لیکسیمے، فارمز اور سنسز کو ویکی ڈیٹا سے مربوط کرنے کی اجازت دیں گے۔ لوا رسائی کے پیش کردہ بہت سے ممکنات میں سے ایک تخلیق کرنے کی صلاحیت ہے: ٹیبلوں کو آپس میں جوڑنے اور رد کرنے کی صلاحیت، ویکیشنری اندراجات کے اسٹبس بنانا، ویکی سورس پر کسی لفظ کے معنی کو ظاہر کرنے والے ٹولز، اور آپکے پروجیکٹ کی ضرورت کے مطابق بہت سی دوسری چیزیں۔ آپ کے پروجیکٹ میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، جب تک کہ آپ کے مطلقہ پروجیکٹ پر کوئی ایسا لوا (Lua) ماڈیول (Module) نہیں لکھتا، جو ان نئے فنکشنز کا استعمال کرتا ہو اور پھر اُس ماڈیول کو صفحہ پر استعمال کرتا ہے۔

Since June 2022, Lua access to Wikidata Lexeme is enabled on all Wikimedia projects. Practically, Lua access means that we created some new Lua functions that will allow you to integrate Lexemes, Forms and Senses from Wikidata on any of the pages of any Wikimedia wiki. Among many possibilities that this feature offers, you will be able to create for example: conjugation or declination tables, stubs of Wiktionary entries, tools displaying the meaning of a word on Wikisource, and many other things, depending on what your project needs. Until someone on your project writes a Lua module that makes use of these new functions and then uses this module on a page, nothing changes for your project.

اسے استعمال کرنے کے لیے، لوا ماڈیولز اور ٹیمپلیٹس کا تجربہ رکھنے والے لوگ 'ان دستاویزات پر دستیاب فنکشنز کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ آپ انگریزی میں اسم کی واحد اور جمع شکلوں کو دکھانے والی سادہ مثال پر بھی ایک نظر ان پر ڈال سکتے ہیں: ٹیمپلیٹ, ماڈیول، نتیجہ۔

ویکشنری پر لوا ماڈیولز کی مثالیں ان صفحات پر شامل کی جاسکتی ہیں۔

تجربات

کئی ویکیشنری کمیونٹیز نے ویکیشنری پر وکی ڈیٹا ڈیٹا کے ممکنہ استعمال، ٹولز کے آئیڈیاز اور نئی خصوصیات کی ضروریات کے بارے میں بات چیت شروع کی۔ کچھ منصوبوں میں ویکی ڈیٹا کے ساتھ تعاون کے لیے مختص صفحہ بھی ہے۔ یہاں موجودہ تجربات کی فہرست ہے، اسے بہتر بنانے کے لیے بلا جھجھک مدد کریں!


 Wikipedia     Wikivoyage    Commons     Wikisource     Wikiquote     Wikinews     Wikispecies     Wiktionary     Wikibooks     Wikiversity     Wikifunctions     Meta-Wiki     MediaWiki     Incubator